-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-

Online Store

Select a Category
Select a Category
Select a Category
Select a Category
Select a Category
Select a Category
Select a Category
Select a Category
Select a Category
Select a Category
Select a Category
Select a Category
Select a Category
Select a Category
Select a Category
For more info on Enterprise plans, kindly contact us OR locate an Enterprise Business Partner

Unlimited Funz Prepaid پلان – کثرت سے پوچھے جانے والے سوالات

25 جولائی 2019 کو مؤثر ہونے کے ساتھ، U Mobile کے تمام پری پیڈ سبسکرائبرز کے لیے یہ نیا پلان خود بخود فعال ہو جائے گا۔

نئے Unlimited Funz پلان پر اپ گریڈ کرنے کی خواہش کرنے والے موجودہ پلان (Unlimited Power, Power Prepaid, New U Prepaid یا U Prepaid پلان) پر سبسکرائبرز UMB کے ذریعے ایسا کر سکتے ہیں۔

Unlimited Funz Pack کے ساتھ پہلے سے درج ذیل چیزیں آتی ہیں:

  • RM6 کریڈٹ
  • FREE 200MB تیز رفتار انٹرنیٹ
  • FREE بنیادی انٹرنیٹ
  • 5 دن کی معیاد
  • آپ کے بنیادی کریڈٹ بیلنس میں سے RM1 کاٹ لیے جانے کے بعد پورے دن کے لیے مفت آن نیٹ کالیں
  • آپ کو اپنے Unlimited Funz کی فعالیت پر خودبخود FREE 200MB تیز رفتار انٹرنیٹ دے دیا جائے گا۔ یہ 5 دن کے لیے قابل استعمال ہے۔

    Unlimited Funz پلان کی فعالیت پر آپ خود کار طریقے سے ہر روز اپنے بنیادی کریڈٹ بیلنس سے RM1 کاٹ لیے جانے کے بعد FREE U Mobile – U Mobile کالوں سے لطف اندوز ہوں گے۔

    ہاں، FREE آن نیٹ کالیں مفت کریڈٹس سے کاٹی جائیں گی۔ اگر آپ کو FREE آن نیٹ کالیں ملی ہوں، تو آن نیٹ کالوں کا کوٹہ دوسری پروموشنز یا سروس سے ملے ہوئے مفت منٹس یا کریڈٹس سے استعمال ہوں گے، جس کے بعد FREE آن نیٹ کالیں استعمال ہوں گی۔ مثلًا اگر آپ کے پاس ٹاپ اپ پروموشن سے RM0.50 مفت کریڈٹس ہوں، تو مفت آن نیٹ کالیں پہلے مفت کریڈٹس سے اور اس کے بعد FREE آن نیٹ کالوں سے کاٹی جائے گی۔

    مقامی کالز کی قیمت 15 sen/30 سیکنڈ وصول کی جاتی ہے، جبکہ ہر SMS کی قیمت 12 sen وصول کی جاتی ہے۔ کالوں کے لیے قیمت کا بلاک 30 سیکنڈ/بلاک ہے۔

    فعال رہنے کے لیے بس اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں۔ RM1 کے ہر ٹاپ اپ پر 1 دن فعال عرصہ آتا ہے۔ کسی ایک وقت پر زیادہ سے زیادہ فعال عرصہ 365 دن ہو سکتا ہے۔

    Unlimited Funz پلان 5 دن کے فعال عرصے اور 60 دن کے مجہول عرصے کے ساتھ آتا ہے۔

    نہیں۔ FREE کالوں کا اطلاق U Mobile نیٹ ورک کے اندر صرف مقامی وائس کالز پر ہوتا ہے۔

    نہیں، آپ تمام U Mobile نمبروں پر کال کر سکتے ہیں۔